Home » اردو

اردو

برلن میں یومِ یک جہتیِ کشمیر پر سیمینار کا انعقاد

aaa

 پاکستان ایمبیسی برلن نے یومِ یک جہتی ِ کشمیر کے موقع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا جس میں جرمنی میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے افراد اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر سفیرِ پاکستان سید حسن جاوید نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کی حقِ خود ارادیت کیلئے کی جانے ... Read More »

آذربائیجان کی خاتون ِ اول محترمہ مہربانعلی اور حیدر علی یو فائونڈیشن کا آذربائیجان سے باہرپہلا منصوبہ

imagesaa

راجہ عامر محمود بھٹی گزشتہ چند برسوں سے غیر سرکاری اداروں (NGO’s) کی سرگرمیوں میں بہت تیزی دیکھنے میں آئی۔ حکومت آذربائیجان ایسی غیر سرکاری تنظیموں کی بہت حوصلہ افزائی کرتی ہے جو صحت مند تعمیری سرگرمیوں میں شامل ہوتی ہیں۔ آذربائیجان میں قریباً 1500 این جی اوز کام کررہی ہیں اور اب ان کی سرگرمیوں کا دائرہ کافی وسیع ... Read More »

مارچ آذربائیجانیوں کی نسل کشی کا دن31

index

راجہ عامر محمودبھٹی 1998ءمیں صدر آذربائیجان نے اپنے ایک حکم نامے کے ذریعے 31 مارچ کا دن آذربائیجانی قوم کی نسل کشی کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔ یہ دن منانے کا مقصد گزشتہ صدی میں آذری عوام کے خلاف اٹھائے جانے والے واقعات کو آذربائیجان کی تاریخ کا حصہ بنانا ہے۔ بڑے پیمانے پر قتل و ... Read More »

پاک ترک سکولز کے طلباءنے تعلیمی فتوحات کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے

پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے بچوں کومختلف موضوعات بارے 200 کتابیں پڑھنی ہوتی ہیں کیونکہ ہمارا دعویٰ ہے کہ آج کا ریڈر کل کا لیڈر سمر سکولز کے دوران طلباءکو امریکہ، برطانیہ اور ترکی کا دورہ کرایا جاتا ہے ہماری تمام برانچز میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہے پاکستانی والدین زیادہ دوائیں دینے والے ڈاکٹر کو ... Read More »

اور اب روس دہشت گردوں کے نشانے پر

راجہ عامر محمود بھٹی پاکستان میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں تیزی آئی ہے۔ دہشت گردوں نے جہاں سی آئی ڈی کراچی کے نڈراور قابل ایس پی چوہدری اسلم کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا وہاں دہشت گردی کے ایک واقعہ میں خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کے رہنماءانجنیئر امیر مقام دہشت گردی کے ... Read More »

آذربائیجان میں اصحاب ِ کہف کی غار کی زیارت

راجہ عامر محمود بھٹی آذربائیجان کا شمار خطے کے تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں کیا جانے لگا ہے۔ آذربائیجان کی ترقی کی دو اہم وجوہات میں قیادت کا تسلسل اور مستقبل کے منصوبوں کا ویژن شامل ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوو ملک کے بانی صدر حیدر علی یوو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کے ... Read More »

شام کی صورتحال ، سلامتی کونسل کی قرارداد اور روس کا کردار

راجہ عامر محمود بھٹی مشرقِ وسطیٰ کا اہم ترین ملک شام 2کروڑ کی آبادی پر مشتمل ہے اس کا رقبہ 185180 مربع کلو میٹر ہے۔ شام کے شمال میں ترکی، مشرق میں عراق جبکہ مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے، جنوب میں اردن کی ریاست ہے۔ شام میں مسلمانوں کا تناسب 92 فیصد ہے جبکہ عیسائیوں کی تعداد آٹھ فیصد ... Read More »

”سلطان عمان قابوس بن سعید نوبل پیس پرائز کی حقدارملک ساز شخصیت“ کی تقریب رونمائی

sultan oman Qabos bin Saeed book title

راجہ جاوید علی بھٹی گزشتہ دنوں سابق ممبر بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ کی کتاب بعنوان ”سلطان عمان قابوس بن سعید نوبل پیس پرائز کی حقدارملک ساز شخصیت“ کی تقریب رونمائی میریٹ ہوٹل میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی سابق گورنر بلوچستان و وفاقی وزیر سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ تھے۔ تقریب کا آغاز قاری نجم نے اپنی ... Read More »

میاں نواز شریف ہی ملک کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتے ہیں

0001

پاکستان گرین ٹاسک فورس کے چیئرمین اور مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر سے انٹرویو زاہدہ عامر ڈاکٹر جمال ناصر کے دادا چوہدری برکت علی نے مولانا شوکت علی اور مولانا جوہر علی کے ساتھ مل کر تحریک خلافت کے لئے بھرپور جدوجہد کی۔ آپ کے والد محترم نثار احمد نثار نے محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ کام ... Read More »

پاکستان کی تیل کی ضروریات پوری کرنے کےلئے تیار ہیں

DSC_0285

پاکستان میں عرا ق کے سفیرڈاکٹر رشدی محمود ال انی سے خصوصی انٹرویو راجہ عامر محمود بھٹی عراق کے پاکستان میں سفیر عزت مآب ڈاکٹر رشدی محمود ال انی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور منجھے ہوئے سفارتکار ہیں۔ آپ کا شمار اسلام آباد کی سفارتی کمیونٹی کے متحرک ترین سفیروں میں ہوتا ہے۔ آپ کئی کتابوں اور تحقیقی مقالوں کے مصنف ... Read More »